مانسہرہ ۔ مانسہرہ مرزائیت دور حاضر کا ناسور ہے. امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے. مرزائیت کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے مولانا اللہ وسایا. گزشتہ روز ختم نبوت یوتھ فورس کے مرکزی ضلعی دفتر کی افتتاحی دعا ئیہ تقریب منعقد ہوئ۔
اس موقع پر مرکزی مبلغ و شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا، امیر سرگودہا عالمی مجلس تحفط ختم نبوت مولانا نور محمد ہزاروی، مبلغ طیب ختم نبوت مبلغ اسلام اباد ضلعی امیر ختم نبوت یوتھ فورس عابد لغمانی نے یوتھ فورس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کیا.
اس موقع پر علماء کرام، مذہبی، سیاسی،سماجی.، تاجران، وکلاء صحافی برادری، و ہر مکتبہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرزائیت ناسور ہے اور ناسور کے خاتمے تک ہم چین سے نہیں بیھٹیں گئے ۔
مرزائیت کی مصنوعات کا بائکات کر کے مسلمان گستاخوں کے معاشی بائیکا ٹ کریں افتتاحی دعائیہ تقریب کے موقع پر ملک و ملت کی سلامتی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے اجتماعی دعا کی.