مانسہرہ ۔ تھانہ شنکیاری ، منشیات فروشوں کےخلاف کاروائ ، 5 گرفتار 1 کلو 200 گرام آئس اور 2 کلو ہیروئین برآمد کی۔
ملزمان میں شنکیاری کا رہائشی نظیر احمد ولد جمعہ دین ، چیڑھ کا رہائشی محمد ریاض ولد محمد صیان ، ڈھوڈیال کا رہائشی اویس ولد اختر زیب ، دھڑیال کا رہائشی جمیل ولد شریف اللہ اور پھگلہ کارہائشی سجاد شاہ ولد شریف شاہ شامل ہیں۔
