23

ٹیپ بال کے نامور سٹار کامی ڈان

ہری پور . ہریپور ٹیپ بال کے نامور سٹار کامی ڈان جو اس سیزن میں مکمل طور پے کسی بھی ایونٹ میں دیکھنے کو نہیں ملے ۔اس کی وجہ یہ تھی کے کامی ڈان روزگار کے سلسلے میں دوبئی میں موجود ہیں اور اب دوبئی میں بھی انھوں نے اپنی صلاحیتوں کا خوب مظاہرہ کیا ہے۔

یہی وجہ ہے اب دوبئی میں بھی ہر ایونٹ اور فرینڈلی میچ میں چھائے نظر آتے ہیں۔انشاء اللہ بہت جلد آپ پھر سے کامی ڈان کو ضرور ہریپور کے میدانوں میں دیکھیں گے ۔یاد رہے کہ کامی ڈان سٹی ہری پور سے وہ واحد بلے باز ہیں۔ جنھوں نے بہت کم وقت میں سٹی کے بڑے بلے بازوں کی لسٹ میں اپنا نام بنایا ہے ۔اللہ پاک ان کی عزتوں میں مزید اضافہ فرماۓ اور انھیں مزید ترقی دے ۔ آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں