مانسہرہ ۔ ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کا بٹلی مائین کا دورہ چائینز کیمپ اور ورک سائٹس کی سیکیورٹی چیک کی۔اور چائینز عہدیداران کے ساتھ سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ڈی۔پی۔او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ چائینز کوفل پروف سکیورٹی فراہم کرنا ہماری اولین ترجیع ہے۔چائنیز کی سکیورٹی پر کسی قسم کا کوئ سمجھوتہ نہیں کیا جاۓ گا۔چائینز کی سکیورٹی پر معمور پولیس افسران کو مخاطب کرتےہوۓ ڈی۔پی۔اومانسہرہ کا کہنا تھا کہ ڈیوٹی کے دوران الرٹ رہیں کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو کیمپ کے اندر داخلے کی قطعا اجازت نہ دی جاۓ۔
ڈی پی او مانسہرہ نے چائینز کی رہائش گاہوں کو بھی چیک کیا اورسیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کےلئیے ڈی ایس پی سرکل اوگی کو ہدایات جاری کی۔