مانسہرہ(شعیب تنولی) ھزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں بارواں کانووکیشن منعقد آج کیا جائے گا ۔
طلباء میں میڈلز اور ڈگریاں دو سیشنز میں تقسیم کی جائیں گی ۔سترہ اٹھارہ انیس بیس کے فارغ طلباء کو اسناد دی جائیں گی ۔آج بروزمنگل مورخہ 14 فروری کو تقریب کے مہمان خصوصی گورنر خیبرپلتونخواہ حاجی غلام علی چانسلر ھزارہ یونیورسٹی ھوں گے۔
تمام اسناد اور میڈل لینے والے طلباء کی لسٹیں ترتیب دے کر مدعو کرلیا گیا ھے ۔
