26

10 روز کے اندر چاروں تھانہ جات کی کارکردگی

ہری پور۔ ڈی ایس پی سرکل خانپور خان افسر خان کے چارج سمبھالتے ہی جرائم میں خاطر خواہ کمی10 روز کے اندر چاروں تھانہ جات کی کارکردگی زیل ہے۔

تھانہ کوٹ نجیب اللہ۔چرس 2150 گرام، ہیروئن 1550 گرام، آئس 45 گرام، 90 لیٹر شراب، 2 عدد رائفل، 5 عدد بندوقیں، 7 عدد پستول، 246 کارتوس، کرایہ داری کے 5 مقدمات، 4 مفرور گرفتار، 14 فارن ایکٹ کے 5 مقدمات، لوڈ سپیکر ایکٹ کے 2 مقدمات، تیز رفتاری کے 3 مقدمات۔

تھانہ حطار۔چرس 620 گرام، 70 لیٹر شراب، 2 2 عدد پستول، 10 کارتوس، لوڈ سپیکر ایکٹ 1 مقدمہ۔تھانہ خانپور۔چرس 5225 گرام، 130 لیٹر شراب، 1 عدد رائفل، 6 عدد بندوقیں، 4 عدد پستول، 121 کارتوس، کرایہ داری کے 6 مقدمات، 4 مفرور گرفتار، 14 فارن ایکٹ کے 5 مقدمات، لوڈ سپیکر ایکٹ کے 2 مقدمات، تیز رفتاری کے 12 مقدمات۔تھانہ مکھنیال.2 عدد پستول، 10 کارتوس، کرایہ داری کے 3 مقدمات، 4 مفرور گرفتار، تیز رفتاری کے 7 مقدمات درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں