ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر اے ایس پی کینٹ اعتزاز عارف کی زیر نگرانی شیروان پولیس کا تھانہ کی حدود نکھے سیداں، گلو بانڈی اور کھلیالہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ، 100 کے قریب گھروں کی بزریعہ لیڈیز پولیس چیکنگ کی۔
اس دوران دو عدد رائیفل 8MM بمعہ دو میگزین ، تین عدد رائیفل 7MM , پانچ عدد بندوقیں 12 بور اسی طرح تین عدد پستول 30 بور چھ عدد میگزین اور 47 عدد کارتوس بغیر لائیسنس کے برآمد کرکے غیر قانونی اسلح رکھنے والوں کیخلاف بجرم 15AA میں مقدمات درج رجسٹرڈ کر لیے گئے.