33

فحاشی کے اڈہ پر چھاپہ۔ غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث متعدد افراد گرفتار

ہریپور ۔ تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ۔فحاشی کے اڈہ پر چھاپہ۔ غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث متعدد افراد گرفتار۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر عبدالغفور خان نے ہمراہ نفری پولیس و لیڈی پولیس کے ایس ڈی پی او سرکل ہیڈ کواٹر فدا محمد کی زیر نگرانی نزد ریلوے پھاٹک پانڈک فخاشی کے اڈہ پر چھاپہ ۔

دوران چھاپہ زنی شانی خان سکنہ پانڈک سمیت غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث افراد جن میں مسماۃ (س)دختر راجہ ظفر سکنہ ڈھینڈہ چوک ،مسماۃ (ش) زوجہ اقبال سکنہ حال پانڈک ،مسماۃ (ز) زوجہ شہزاد خان سکنہ حال پانڈک ،مسماۃ (ر) زوجہ شفیق سکنہ شادی حطار حال ڈی سٹاپ ہری پور،مسماۃ (س) زوجہ علی رضا سکنہ حال پانڈک اور مرد نعمت اللہ ولد محمد نسیم سکنہ کیمپ نمبر 12 ، محمد یوسف ولد محمد جمشید چودھری سکنہ حال پانڈک ،محمد اقبال ولد مختیار سکنہ حال پانڈک ،محمد بلال ولد ولی محمد سکنہ حال پانڈک ،اسامہ ولد عبدالوہاب سکنہ کیمپ نمبر 12 کو گرفتار کر کے زیر دفعات 371A-B کے مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں