22

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا گاؤں اہل آمد

مانسہرہ ۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا گاؤں اہل مانسہرہ میں جمیعت علماء اسلام کے جنرل سیکریٹری مانسہرہ مولانا ناصر محمود کے بھتیجے مفتی عثمان کی شہادت کی تعزیت کے لیے ان کے حجرے امد۔

جہاں پر موجود سابق صوبائی وزیر شہزاد کستاسب خان، سینیٹر مولانا سید ہدایت اللہ شاہ، مولانا عبدالقادر، قاضی وسیع الرحمان، قاضی عبداللہ اور علاقے کے دیگر سیاسی، سماجی شخصیات بھی موجود ہے۔

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے مانسہرہ کے عوام نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔گورنر صاحب نے آئے ہوئے عوام کے مسائل سنیں اور انکے مسائل کو جلد از جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں