کولئ پالس کوہستان۔ڈی پی او کولئ پالس کوہستان جناب ضیاءحسن صاحب کی ہدایت پر SHO جہانزیب خان اور ڈی آر سی ممبران بٹیڑہ کے خصوصی کاوشوں سے علاقہ بٹیڑہ پائن میں دو فریقین کے مابین تنازعہ اراضی کا دیرینہ مسئلہ حل کروا کر دونوں فریقین کو بغل گیر کروا دیا.
ضلعی پولیس سربراہ کولئ پالس کوہستان جناب ضیاء حسن صاحب کی خصوصی ہدایت اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کے وژن کے عین مطابق بٹیڑہ پائن میں مسمیان عبدا لرشید وغیرہ کے درمیان عرصہ دراز سے تنازعہ اراضی چلا آرہا تھا
امروز SHO تھانہ بٹیڑہ جہانزیب خان اور DRC ممبران کے زریعے فریقین میں فیصلہ کرا کر دونوں فریقوں کے درمیان رنجش کو ختم کرایا۔ اور فریقین کو بغل گیر کروایا۔