30

ہریپور شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز

ہریپور ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ محترمہ حمیرا محمود نے گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز ہری پور کا دورہ کیا جہاں پر انھوں نے کالج کے احاطے میں پودہ لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا اور فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فراہم کردہ پودے طلبہ میں تقسیم کیے گئے۔

بعد ازاں کالج انتظامیہ کی جانب سے مختلف امور کے متعلق پریزینٹیشن بھی دی گئی. ADC نے کالج کی کارکردگی کو سراہا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں