22

تحریک انصاف کی قیادت کا مشاورتی اجلاس

ایبٹ آباد: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 16 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے سابق ریجنل صدر پی ٹی آئی ہزارہ علی اصغر خان کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا۔

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی ، سابق رکن قومی اسمبلی علی خان جدون ، عظمیٰ ریاض، سابق ایم پی اے قلندر لودھی ، مومنہ باسط، ملحیہ علی اصغر ، تحصیل میئر حویلیاں عاطف منصف خان، تحصیل میئر لوئر تناول جنید تنولی و دیگر کی مشاورتی اجلاس میں شرکت ۔

تحریک انصاف ایبٹ آباد میں فتح کا تسلسل قائم رکھتے ہوئے اس بار بھی واضح فتح حاصل کرے گی۔ تمام قیادت تحریک انصاف این اے 16 کے متوقع امیدوار علی اصغر خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ مشتاق احمد غنی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں