ایبٹ آباد ۔ میاں جی ہوٹل کے قریب سوزوکی اور موٹر کار میں تصادم کی اطلاع ۔کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ایک ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیکنیشن جائے حادثہ پر پہنچے ۔حادثے کے نتیجے میں 5افراد زخمی ۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے پیشہ ورانہ طریقے سے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا ۔