ایبٹ آباد ۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت ایبٹ آباد سے ٹرانسفر کے موقع پر سٹاف سے الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت کےایبٹ آباد سے ٹرانسفر کے موقع پرسٹاف کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے ایبٹ آباد پوسٹنگ کے دوران شہریوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سٹاف کی خدمات اور ٹیم ورک کو سراہا۔
سٹاف کی جانب سےڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی خدمات اور انکی ٹرانسفر پر انکے لیےنیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں دعاوں کے ساتھ رخصت کیا۔