29

عمر ایوب کی کارنر میٹنگ میں عوام سے ملاقاتیں

ہریپور . مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و امیدوار قومی اسمبلی عمر ایوب خان کا جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی و چئیرمین کھلابٹ اللّہ یار خان کے ہمراہ عامر غفور , فاروق لودھی ,محمد اسمائیل محلہ الفلاح ,لیاقت علی دربند ,ملک فیضان محلہ درگڑی شفیق احمد نیو قاضیاں کے پاس

منعقدہ کارنر میٹنگ میں عوام سے ملاقاتیں ,اس موقع پر راشد زمان خان , حامد زمان خان ,خالد خان , کامران خان ترین ,عمر خان , جہانگیر زبیر خان شجاعت خان , ملک زاہد , واجد خان میر اعظم خان ,و دیگر بھی موجود تھے۔

چئیرمین کھلابٹ اللّہ یار نے اس موقع پر عوام علاقہ سے خطاب میں کہا کہ امیدوار قومی اسمبلی عمر ایوب خان ضمنی اتنخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں