24

قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم جانباز گرفتار

اپر کوہستان ۔ اپر کوہستان پولیس کی ڈی آی جی ہزارہ طاہر ایوب خان کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف جاری کردہ مہم کے تحت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر کوہستان محمد خالد کے حکم پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر راجہ خان کی زیر نگرانی مجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری.

تھانہ کرنگ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم جانباز کو گرفتار کرلیا جو مقدمہ علت 17/96 جرم 302/34 کے تحت کوہستان پولیس کو مطلوب تھے،

تھانہ لوٹر پولیس نے زیرو پوائینٹ کے قریب سرچ آپریشن کے دوران 01 عدد پسٹل 25 کارتوس برآمد کرکے ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں