27

ضلع بھر میں کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

ہری پور. ٹریفک وارڈن پولیس ہری پور کا ضلع بھر میں مختلف کالے شیشوں اور رات کے اوقات میں عام عوام اور ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں۔

ڈسٹرکٹ پولیس ہری پور محمد عمر خان کے احکامات پر انچارج ٹریفک وارڈن پولیس الیاس فرید کا ہمراہ دیگر ٹریفک سٹاف کے ضلع بھر کے مختلف مقامات پر کالے شیشیوں اور رات کے اوقات میں عام عوام اور ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں