مانسہرہ ۔ ضلع کا امن اور عوام کے جان و مال کی حفاظت ہمارا فریضہ ہے ، اسکو پوری دیانت داری کے ساتھ ادا کریں ، الرٹ رہ کر ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں۔
ضلع کے داخلی راستے پر ناکہ بندیوں کی چیکنگ کے دوران ڈی پی او مانسہرہ کی پولیس افسران و جوانوں کو ہدایات کیں ۔
دوسری جانب مانسہرہ پولیس کی جانب سے ضلع مانسہرہ سے تبدیل ہونے والے ڈی پی او عرفان طارق کےاعزاز میں عشائیہ منعقد ہوا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب مانسہرہ ، ڈی سی مانسہرہ اور نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او مانسہرہ سمیت پولیس افسران کی شرکت ۔