40

منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن ، 4 گرفتار

مانسہرہ ۔ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے خصوصی احکامات پر ڈھوڈیال میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن ، 4 گرفتار ، 7 کلو چرس برآمد کر لی۔
ڈھوڈیال کے رہائشی محمد نواز ولد غلام سرور ، ناصر حسین ولد اورنگزیب ، وسیم سراج ولد محمد سراج اور عامر شہزاد ولد فریدون کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئیے گیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں