24

بابر سلیم سواتی کے فراہم کردہ فنڈ 400000 لاکھ سے پولیس گراؤنڈ میں فلڈ لائٹس کا افتتاح

مانسہرہ ۔ سابق مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی کی قیادت میں آئی ایس ایف اور مانسہرہ کے دیگر نوجوانوں کے ہمراہ کمر توڑ مہنگائی اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

بعد از پولیس گراؤنڈ مانسہرہ میں سابق مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی ، سابق امیدوار برائے تحصیل میئر کمال سلیم سواتی اور ڈاکٹر افتخار حسین زیدی صاحب نے چیئرمین VC اکمل خان ، صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل مانسہرہ خرم شہزاد خان، چیئرمین VC ڈب حاجی ارشاد صاحب اور دیگر کے ہمراہ سابق مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی کے فراہم کردہ فنڈ 400000 لاکھ سے پولیس گراؤنڈ میں فلڈ لائٹس کا افتتاح کیا اور میچ میں مہمان حصوصی شرکت کی اور اس موقع پر اہل علاقہ سے خطاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں