ایبٹ آباد ۔ حویلیاں (رجوعیہ۔ گھوڑاباز گراں روڈ) کی حد براری اور تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائی ۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال کی نگرانی میں ٹی ایم اے حویلیاں، کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ اور ریونیو سٹاف نے رجوعیہ۔گھوڑا باز گراں روڈ کا معائنہ کیا، روڈ کی حد براری، تجاوزات کی نشاندھی اور ریونیو ریکارڈ کے مطابق تجاوزات پر متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کیے۔