تورغر ۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ کیپٹن (ر) طاہر ایوب خان کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تورغر ارباب شفیع اللہ کی خصوصی ہدایات پر موجودہ حالات کے پیش نظر ضلع تورغر کے مختلف مقامات پر جنرل ہولڈ اپ ناکہ بندیاں۔
جنرل ہولڈ اپ کا مقصد عوام کی حفاظت اور ضلع میں امن و امان کی قیام ہے۔ (ڈی پی اوتورغر)
تفصیلات کے مطابق تورغر پولیس کا امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کی خاطر ایس ایچ او تھانہ جدباء فضل رحیم خان نے تھانہ جدباء کے مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں کی۔ ناکہ بندیوں کے دوران مشتبہ افراد، مشکوک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی چیکنگ کی گئی دوران ناکہ بندی مندرجہ زیل قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے.
3مقدمات 15AA/Kpk ہوئے ریکوری 58عدد کارتوس 3عدد پستول برآمد ملزمان گرفتار.10مشتبہ اشخاص کو55/109گرفتارکےگئےجو کے بعداز ویریفیکشن کرکے چھودئے گئے.