35

سبسڈی والے آٹے کی پیداوار اور تقسیم

مانسہرہ ۔ سیکرٹری خوراک محمد عابد خان وزیر اور ڈائریکٹر خوراک خیبرپختونخوا محمد یاسر حسن کی ہدایت پر آج ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ سیدہ عظمیٰ شاہ نے فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ سبسڈی والے آٹے کی پیداوار اور تقسیم کے طریقہ کار کو چیک کرنے کے لیے مختلف فلور ملوں کا معائنہ کیا ۔

بعد ازاں ڈی ایف سی مانسہرہ نے کھواڑی، لساں ٹھکرال، بلگ پائیں کے دور دراز علاقوں میں بھی بازار کی چیکنگ کی اور سبسڈی والے آٹے کے ڈیلرز کا معائنہ بھی کیا اور عوام کو سرکاری سبسڈی والے آٹے کی منصفانہ طور پر تقسیم کو یقینی بنانے کی ہدایات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں