42

ہری پور یونیورسٹی کی مدد سے 300 گھرانوں اور دکانوں کا سروے

ہریپور ۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر ہری پور لبیقہ اکرم کی زیر صدارت سولڈ ویسٹ منیجمنٹ سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ ایس این جی پروگرام کے تعاون سے ہری پور میں سولڈ ویسٹ منیجمنٹ کا پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر ہری پور یونیورسٹی کی مدد سے 300 گھرانوں اور دکانوں کا سروے کرایا جائے گا، جس میں صفائی ستھرائی کا موجودہ نظام کا جائزہ لیا جائے گا۔ اور موجودہ نظام میں خامیوں کی نشاندہی اور ان میں اصلاح کے لیے سفارشات دی جائیں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں