17

لبڑکوٹ میں زمین پر زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش

مانسہرہ ۔ تھانہ سٹی کی حدود لبڑکوٹ میں زمین پر زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش کرنے اور مالک کو ڈرانے دھمکانے والے 2 ملزمان گرفتار۔

غازیکوٹ ہڑیالہ کے رہائشی بلال احمد ولد شبیر احمد کی زمین واقع لبڑکوٹ پر زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش کرنے اور مالک پلاٹ کے بیٹے کو پستول کے بٹ اور تشدد کرکے ذخمی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ، ملزمان میں کالج دوراہا کا رہائشی احسن ولد ایاز اور غازیکوٹ کا رہائشی اسد ولدمحمد سلیم شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں