21

الیکشن کے انعقاد اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ

ہریپور ۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیر صدارت جنرل الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ہری پور، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر اور محکمہ تعلیم کے افسران نے شرکت کی۔

میٹنگ میں الیکشن کے انعقاد اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں گئیں۔

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیر صدارت مردم شماری کی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اور محکمہ تعلیم کے افسران نے شرکت کی۔

میٹنگ میں مردم شماری کے انعقاد اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں