33

بٹل، دربند اور بفہ سے منشیات فروش گرفتار

مانسہرہ ۔ تھانہ بٹل ، دھموڑی لاچی منگ کا رہائشی سجاد حسین شاہ ولد پیرزمان شاہ کو 2 کلو 115 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ بٹل میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔
دوسری جانب تھانہ دربند ، دربند کا رہائشی شریف محمد ولد لال خان 1 کلو 515 گرام چرس سمیت گرفتار ، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔
ایک اور واقع میں تھانہ بفہ ، شنکیاری کا رہائشی ابرار ولد ستار 1 کلو 380 گرام چرس سمیت گرفتار ، تھانہ بفہ میں مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں