مانسہرہ ۔ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی دفتر ڈی پی او میں درخواست لےکر آئ ہوئ خاتون کی کمپلینٹ سن رہےہیں۔
خاتون درخواست گزارکی کمپلینٹ سن کر انکی داد رسی کو یقینی بنانے اور مسئلہ کوحل کرکے قانونی کاروائ کےلئیےموقع پرموجود ایس پی ہیڈکواٹرز عارف جاوید کوہدایات جاری کردی۔
تھانہ اوگی سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کےدوران پولیس نے 17 عدد نگ چیڑ کی لکڑ برآمد کرکے قانونی کاروائ کے لئیے محکمہ جنگلات کےحوالےکردی۔