ہریپور ۔ جنسی ذیادتی اور تشدد کی درخواست موصول ہونے پر ڈی پی او ہری پور کا نوٹس ،ڈی ایس پی غازی انکوائری آفیسر مقرر۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور محمد عمر خان نے لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کی درخواست موصول ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او سرکل غازی یاسین جنجوعہ کو انکوائری آفیسر مقرر کر کے انکوائری فالفور مکمل کرنے کے احکامات جاری کئے۔
معاملہ کی چھان بین کو مختلف زوایہ سے دیکھتے ہوئے صاف شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر انکوائری کی جائے-