21

ضیاء حسن نے زیر تعمیر پولیس چیک پوسٹ کا دور

کولئ پالس ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کولئ پالس کوہستان ضیاء حسن نے زیر تعمیر پولیس چیک پوسٹ کا دورہ کیا اس موقع پر ڈی پی او کولئ پالس کوہستان نے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور کہا کہ کوشش کی جائے کہ پولیس ملازمین کے لیے حت الامکان بہترین سہولیات میسر ہو سکیں تاکہ ڈیوڈی پر مامور اہلکار اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سر انجام دے سکے۔

علاوہ ازیں ڈی پی او ضیاء حسن نے انچارج چیک پوسٹ پالس پل کو کہا کہ سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنائے جائیں اور ضلع میں انے جانے والے تمام مشتبہ افراد کا ریکارڈ مرتب کریں اور لوگوں کے ساتھ حسنِ اخلاق کے ساتھ پیش آئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں