23

نئے بھرتی ہونے والے ریکروٹس میں توصیفی اسناد و نقد انعامات تقسیم

بٹگرام ۔ ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان نے آفس میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت اپنے فرائض منصبی ایمانداری کے ساتھ سر انجام دینے والے پولیس اہلکاروں و نئے بھرتی ہونے والے ریکروٹس میں توصیفی اسناد و نقد انعامات تقسیم کئے۔

ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان نے کہا کہ محکمہ پولیس میں سزا و جزا کا سلسہ ہر ہفتے اسی طرح جاری رہیگا۔ اپنے فرائض میں مخلص اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے رہینگے۔ جبکہ غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں