26

نادہندگان کو جرمانے کے ساتھ ڈی نوٹی فائی اور مقدمہ درج

مانسہرہ ۔ ڈی ایف سی مانسہرہ سیدہ عظمیٰ شاہ نے فوڈ انسپکٹرز کے ہمراہ بالاکوٹ کے نواحی علاقہ جات بسیاں، کیوائی، شوہال نجف خان، کوٹکے، گھنول اور عطر شیشہ، میں سرکاری سبسڈی والے آٹے کے تمام نامزد آٹا ڈیلرز کیا۔

اس دوراں انہوں نے نامزد آٹا ڈیلرز کو ریکارڈ سمیت چیک کیا اور نادہندگان کو جرمانے کے ساتھ ڈی نوٹی فائی بھی کیا گیا ڈی ایف سی عظمیٰ شاہ نے بازار کی چیکنگ بھی کی اور نادہندگان کے خلاف موقع پر ہی مقدمہ درج کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں