24

گورنمنٹ پرائمری سکول کیرو سکیم کا معائنہ

لوئر کوہستان ۔ جناب ڈپٹی کمشنر صاحب کوہستان لوئر کی ہدایات کے مطابق أج مورخہ 23 فروری 2023 کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) کوہستان لوئر گل شہزادہ نے تعمیر گورنمنٹ پرائمری سکول کیرو سکیم کا معائنہ کیا ۔ سکول ہذا بوجہ زلزلہ 2005 متاثرہ ہے ۔

جسکی دوبارہ تعمیر و بحالی زیر محکمہ C&W کام جاری ہے کا جائزہ لیا اور تعلیمی افادیت و اہمیت اور طلباء کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوۓ نمائندہ محکمہ ہذا کو کام معیاری اور جلد پایہ تکمیل کرنے کی نسبت ضروری ہدایات کئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں