24

اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام عبدالاسلام کی مردم شماری2023 کی تیاری کی حوالے سے سپروائزرز کے ساتھ میٹنگ

بٹگرام۔ اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام عبدالاسلام کی مردم شماری2023 کی تیاری کی حوالے سے سپروائزرز کے ساتھ میٹنگ، میٹنگ میں بیورو آف سٹیٹیسٹک اور نادرا کا نمائندہ بھی شامل تھا۔
*مردم شماری 2023-2022 کے ورکنگ پلان کا جائزہ لیا گیا۔
*مقررہ وقت پر مردم شماری شروع کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ۔
*تمام متعلقہ محکمہ جات بہتر کوارڈینیشن کو یقینی بنائیں۔
*ٹیبلیٹس ڈیوائسس کی تقسیم کے عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور اس حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
*ضلع بٹگرام کی عوام سے گزارش ہے کہ وہ مردم شماری کے عمل میں حصہ لینے والی ٹیمز کے ساتھ بھر پور تعاون کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں