26

تھانہ غازی پولیس کی کاروائ

ہریپور ۔ تھانہ غازی پولیس کی کاروائ . مختلف نوعیت کے جرائم میں مطلوب ملزم اشتہاری گرفتار ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور محمد عمر خان کے احکامات کی روشنی میں ملزمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایس ایچ او تھانہ غازی انس خان نے ہمراہ نفری پولیس کے ایس ڈی پی او سرکل غازی یاسین جنجوعہ کی زیر نگرانی ملزمان اشتہارویوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران مقدمہ علت 302 مورخہ 12.08.2022 جرم 334FI-436-506(ii)147-148-148/452-427-447-15AA میں مطلب ملزم اشتہاری زمان ولد غلام خان سکنہ باغدرہ غازی کو گرفتار کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں