27

سابق صدر بار ایسوسی ایشن عامر خان کے والد کی وفات

مانسہرہ. سابق صدر بار ایسوسی ایشن عامر خان کے والد سابق ڈی ایچ او ڈاکٹر رفیق آف سچاں کلاں مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیاگزشتہ روز سابق صدر بار ایسوسی ایشن مانسہرہ و مجاھد ختم نبوت عامر خان ایڈووکيٹ کے والد محترم سابق ڈی ایچ او ڈاکٹر رفیق خان آف سچاں کلاں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گٸے جن کی نماز جنازہ گاہ گزشتہ روز ظفر پارک میں ادا کی گئی.

نماز جنازہ میں ججز کلإ برادری سمیت ہر مکتبہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی بعد ازاں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا اس موقع پر ججز وکلإ برادری سمیت ہر مکتبہ فکر کے افراد نے مجاھد ختم نبوت عامر خان ایڈووکيٹ سے ان کے والد محترم کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں