26

مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے صبر و جمیل کے لئے دعا

مانسہرہ. صدر بار ایسوسی ایشن مانسہرہ وقاص رضا خان ایڈووکيٹ جنرل سیکرٹری عمر امتیاز ایڈووکيٹ شیخ نورالامین،بابر شاہ،حیدر شاہ،عبدالماجد،رضوان تنولی،اویس خان،عارف زمان،عدنان کھٹانہ،حیدر زمان،سیف علی خان،احمد علی عرف مدی خان،

خانزادہ عبدالوہاب خان،عدنان ریاض شہزاد،عامر سلطان،سردار وقارالملک،عبدالصبور خان،سجاد ساقی خان،ایڈووکيٹس نے سابق صدر بار ایسوسی ایشن و مجاھد ختم نبوت عامر خان ایڈووکيٹ کے والد محترم سابق ڈی ایچ او ڈاکٹر رفیق خان آف سچاں کلاں کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوۓ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے صبر و جمیل کے لئے دعا کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں