13

ےضلع تورغر میں سرکاری آٹا کی شفاف سپلائی

ضلع تورغر . سیکٹری فوڈ عابد خان وزیر ،ڈائریکٹر فوڈ جناب یاسر حسن ، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ہزار ڈویژن جناب شیواز طارق ، ڈپٹی کمشنر تورغر جناب ضیاءالرحمان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر عامر خالد کی عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے کے لئےضلع تورغر میں سرکاری آٹا کی شفاف سپلائی جاری ہے۔

ضلعی انتظامیہ تورغر و محکمہ خوراک تورغر کی نگرانی میں نامزد سرکاری آٹا ڈیلرز نے تناول فلور ملز لساں نواب ضلع مانسہرہ سے تحصیل کنڈر
حسن زئی میں ویلیج کونسلز
1۔بمبل 2۔لاشوڑہ 3۔دربنی
4۔میرہ اکازئی
کے عوام میں سستا سرکاری آٹا کی ترسیل کی۔
جہاں سے مقامی گاڑیوں اور کشتیوں کے ذریعے سرکاری آٹا روانہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں