21

اسسٹنٹ کمشنر 1 نے مختلف بے قاعدگیوں اور غیر قانونی سرگرمیوں پہ مل کو سیل کر دیا

ہریپور ۔ جناب ڈپٹی کمشنرصاحب ہری پور کی ہدایت پرجناب ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرI ہری پور نے مندرجہ ذیل سرگرمیاں انجام دی۔
1. مغل فلور مل ہر یپور کا دورہ کیا اور مختلف بے قاعدگیوں اور غیر قانونی سرگرمیوں پہ مل کو سیل کر دیا۔اور مستقل طور پر گندم کا سرکاری کوٹہ معطل کرنے کی سفارش کی گئی۔

2. حفظان صحت ،قیمت، معیار،اور مقدار کے سلسلے میں مختلف کاروباری مراکز کو چیک کیا۔ خلاف ورزی کرنے والوں پرقانون کے مطابق جرمانہ عائد کیا گیا۔
3. مختلف کھاد ایجنسیوں کی جانچ پٹرتال کی گئی اور زاہد قیمت فروخت پر متعدد کھاد ایجنسیو ں کو سیل کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں