24

تھانوں میں آۓ ہوۓ مظلوم لوگ

مانسہرہ ۔ تھانوں میں آۓ ہوۓ مظلوم لوگوں کے مسائل خود سننے کے لئیےڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ خاکی اور تھانہ اوگی کا دورہ کیا ، درخواست گزاروں کےمسائل براہ راست سنے اور انکو قانون کےمطابق جلد از جلد حل کرنے کے لئیے ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کی۔
علاوہ ازیں ڈی پی او مانسہرہ نے تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا اور عوام کےمسائل میرٹ پر حل کرنے کے لئیے پولیس افسران کو ہدایات جاری کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں