25

تھانہ پٹن کو قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار

مانسہرہ ۔ تھانہ سٹی ، لوئر کوہستان کے تھانہ پٹن کو قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم گلبدین ولد شیر غیاض کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزم کے خلاف تھانہ پٹن میں 8.09.2022 کو قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہواتھا۔

اسی طرح تھانہ سٹی کو مطلوب روپوش ملزم اویس عرف چبا ولد محمد بشیر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ملزم نے 18.12.2022 کو شہباز نامی شخص کو کلپ مار کر ذخمی کردیا تھا۔اور بعد ازاں واقوعہ روپوش ہوگیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں