اپر کوہستان ۔ افسوسناک خبر تھانہ ہربن کے حدود میں ٹینکر حادثہ دو افراد جانبحق ایک زخمی۔
ایس ایچ او تھانہ ہربن جوہرداد شاہ کے مطابق آئل ٹینکر گلگت سے پنڈی جارہا تھا تھانہ ہربن کے حدود میں گہری کھائی میں گرنے دو افراد جانبحق ایک زخمی ہوا ہے جنہیں پولیس اور مقامی لوگوں نے ریسکیو کرکے ہسپتال پہنچادیا حادثے کا شکار ہونے والوں کا تعلق ہنزہ سے بتایا جارہا ہے ۔
