ایبٹ آباد۔ حویلیاں پھلوانی چکپڑی گائوں کے مقام پر آسمانی بجلی گھر پر گرنے کی اطلاع۔
ابتدائی اطلاعات (کالرکےمطابق) بجلی گرنے سے چار افراد بری طرح جھلس گئے ۔ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر میڈیکل ٹیمیں بمعہ ایمبولینسز اور ڈزاسٹر ویکل بمعہ ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر روانہ کی ۔ ریسکیو ٹیم نے تمام افراد کو ریسکیو کرکے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال حویلیاں منتقل کر دیا۔
26