24

تھانہ بنہ پولیس کو انتہائی مطلوب مجرم اشتہاری محمد شاہ گرفتار۔

بٹگرام ۔ بٹگرام پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کا سلسلہ مسلسل جاری۔تھانہ بنہ پولیس کو انتہائی مطلوب مجرم اشتہاری محمد شاہ گرفتار۔

ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ بنہ آلائی امجد علی خان نے ہمراہ ٹیم کارروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری محمد شاہ ولد میاں سید کبیر شاہ سکنہ ڈنہ پاشتو الائی کو گرفتار کرکے بند حوالات تھانہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں