مانسہرہ . مانسہرہ انجمن تاجران کا مذہبی جماعت کے شٹر ڈواٶن اعلان پر علامتی جزوی شٹر ڈاٶن کا اعلان۔
احتجاجی مظاہرے کے بعد کاروباری مراکز کھلے رکھے جاٸیں گے ذرائع۔انجمن تاجران اس حوالے سے انجمن تاجران ذرائع کے مطابق مرکزی صدر انجمن تاجران حاجی ہارون الرشید سینٸر ناٸب صدر شیخ کامران اقبال جنرل سیکرٹری حاجی حنیف اعوان ناٸب صدور بابر خان تنولی،حاجی شاہد خان نے کہا کہ ہم مذہبی جماعت شٹر ڈواٶن اعلان پر دوران احتجاجی مظاہرہ علامتی جزوی شٹر ڈاٶن کا اعلان کرتے ہیں اور احتجاج کے بعد تمام تمام کاروباری مراکز کھولے جاٸیں گے تاجر برادری پہلے ہی معاشی بدحالی کا شکار ہے جس کے پیش نظر مکمل شٹرڈاٶن نہیں کریں گے۔
