24

اہلخانہ کو زندہ جلا کر قتل کرنے والے درندہ صفت ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد ۔ گلی بنیاں میں خالد عباسی کے اہلخانہ کو زندہ جلا کر قتل کرنے والے درندہ صفت ملزمان گرفتار۔ رواں سال نو فروری کو گلی بنیان نواں شہر میں خالد عباسی کے گھر آگ شارٹ سرکٹ کا ڈراپ سین۔ جس میں اس کے بیوی بچے جل کر شہید ھو ئے۔

سی ٹی ڈی افسران و سٹاف ایبٹ آباد کی بہترین کارکردگی۔ اندھےقتل کیس کا سراغ لگاکرواقع میں ملوث تمام ملزمان گرفتار۔ جن میں اقبال ولد میاندار، حمزہ ولد نسیم، کامران ولدرفیق، جواد عرف جیدی ولد مشتاق ساکنان گلی بنیاں ایبٹ آباد، اسامہ ولد جاوید سکنہ ناڑی روڈ منڈیاں کیری ڈبہ ڈرائيور تمام ملزمان گرفتار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں