32

مرغوں پر جواء کھیلنے والے جواری گرفتار

ہری پور . ایس ایچ او تھانہ حطار راجہ ممتاز کی کارروائی مرغوں پر جواء کھیلنے والے جواری گرفتار کر لیے .

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ حطار راجہ ممتاز نے مخبر کی اطلاع پر محسن ولد سلیم سکنہ گلو بانڈی اپنے دیگر آٹھ نو ساتھیوں کے ہمراہ جوئے کی غرض سے مرغے لڑا رہا ہے اس مصدقہ اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ حطار راجہ ممتاز نے بمعہ نفری چھاپہ زنی کرتے ہوئے جائے

وقوعہ پر پہنچ کر 4عدد لڑاکہ مرغ اور داؤ پر لگی بھاری رقم برآمد کر کے نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تین افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ دیگر افراد کی گرفتاری کے لئے کوشش شروع کر دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں