36

ایبٹ آباد روڈ کے مختلف مقامات پر آوارہ کتوں کا راج

مانسہرہ۔ ایبٹ آباد روڈ کے مختلف مقامات پر آوارہ کتوں کا راج،جگہ جگہ آورہ کتے گھومنے لگے عوام میں سخت خوف حراس متعلقہ محکمہ سے آورہ کو تلف کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ چنئی ابیٹ آباد روڈ پر آوارہ کتوں کا گشت جاری جگہ جگہ آورہ کتے گھومنے لگے ھیں جسکی وجہ سے عوام میں سخت خوف حراس پایا جارہا ھے یہی وجہ ھے عوام خوف کے عالم میں گھروں میں ھی محصور ھوکررھے چکی ھیں مانسہرہ عوامی حلقوں نے اعلی حکام و متعلقہ محکمہ سے آوارہ کتوں کو تلف کرتے ھوئے شنوائی کا پرزور مطالبہ کیا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں