29

حساس مقامات ، اور سرکاری تنصیبات پر فرضی مشقوں کا سلسلہ

ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ضلع بھر میں حساس مقامات ، اور سرکاری تنصیبات پر فرضی مشقوں کا سلسلہ جاری ۔

فرضی مشقوں میں ایبٹ آباد پولیس ایلیٹ فورس کے کمانڈوز، بی ڈی سکواڈ، کینائن یونٹ سمیت تمام متعلقہ شعبوں کی شرکت ،،،

فرضی مشقوں کا مقصد ہر قسم کے ہنگامی صورت حال سے بروقت نمٹنا اور جوانوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رکھنا ہے ۔

دوسری جانب ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،،

ایس ایچ او سٹی کی کاروائی منشیات فروش ، تنویر ولد فرید سکنہ دھیری سے 01 کلو سے زائد ہیروئن برآمد ، مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں