ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
ایس ایچ او مانگل شکیل احمد کی کاروائی ،شہ زور گاڑی کے زریعے غیر قانونی لکڑ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔86 ہزار کی رقم سرکاری خزانہ میں جمع کروا دی گئی۔مزید تفتیش جاری ہے ۔
